ایون فیلڈ کیس کافیصلہ،نوازشریف کو10سال،مریم کو7سال قید کی سزا
احتساب عدالت نے نواز شریف کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کیس کا فیصلہ سنانا شروع کردیا۔ فریقین کے وکلاء کو روسٹرم پر بلا لیا گیا ہے۔ میڈیا نمائندوں کو کمرہ عدالت میں جانے کی اجازت نہیں۔ نیب پراسیکیوٹر کے مطابق سیکشن 14 کے تحت نواز شریف کو 14 سال کی سزا ہوسکتی ہے، نواز شریف آج سنایا جانے والا فیصلہ لندن میں سنیں گے
No comments:
Post a Comment